انو ائرمینٹل پرو ٹیکشن ٹریبو نل کرا چی کے چیئر مین اور ممبرز کی تعینا تی

منگل 15 مئی 2018 18:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) محکمہ قا نو ن حکومت سندھ نے ہا ئی کو ر ٹ آف سندھ کی سفا ر شات اور صو با ئی کا بینہ کی منظور ی اور انو ائرمینٹل پرو ٹیکشن ایکٹ 2014کے سیکشن 25کے تحت جنا ب جسٹس (ریٹا ئر ڈ ) صا دق حسین بھٹی کو انوائر مینٹل پرو ٹیکشن ٹریبو نل کرا چی کا چیئر مین تعینا ت کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک دو سر ے نو ٹیفیکیشن کے مطا بق صو با ئی کا بینہ کی منظوری اور انو ائرمینٹل پرو ٹیکشن ایکٹ 2014کے سیکشن 25کے تحت عبدالر ئو ف میمن (ٹیکنیکل ) اور محمد عا ر ف ایڈووکیٹ (لیگل ) کو ٹریبو نل کا ممبر زتعینا ت کیا ہے یہ تعینا تی 3بر س کی مدد کے لئے ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :