گڈانی شپ بریکنگ یارڈ وزنی پلیٹ تلے آکر ایک مزدور جاں بحق

منگل 15 مئی 2018 18:19

اوتھل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) گڈانی شپ بریکنگ یارڈ وزنی پلیٹ تلے آکر ایک مزدور جاں بحق تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے ساحلی علاقے گڈانی میں واقع دنیا کی دوسری بڑی گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پلاٹ نمبر 91 پر لوہے کی وزنی پلیٹ کے نیچے دب کر 30 سالہ مشل خان نامی ایک محنت کش جاں بحق،جس کا تعلق کے پی کے سے بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :