جسٹس شوکت صدیقی کے حوالے سے تشویش ناک خبر

منگل 15 مئی 2018 18:41

جسٹس شوکت صدیقی کے حوالے سے تشویش ناک خبر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں آگ لگ گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفتر میں شارٹ سرکت کی وجہ سے یو پی ایس کی بیٹری پھٹ گئی۔

(جاری ہے)

جس کے باعث دھماکا ہوا اور آگ لگ گئی۔رپورٹ کے مطابق آتشزدگی سے اسٹاف رومز میں موجود فرنیچر ارو دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،ْ ا مدای ٹیموں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔

متعلقہ عنوان :