جنگل خیل اور ملحقہ افغان کیمپوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی مقیم پندرہ افغان باشندوں سمیت پچاس مشتبہ افرادگرفتار

منگل مئی 18:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) کوہاٹ پولیس نے جنگل خیل اور ملحقہ افغان کیمپوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی مقیم پندرہ افغان باشندوں سمیت پچاس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

کوہاٹ پولیس کے مطابق جنگل خیل اور ملحقہ افغان کیمپوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم پندرہ افغان باشندوں سمیت پچاس مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ،سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ و منشیات برآمد ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :