سینیٹ فکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوںکا اجلاس

منگل مئی 19:09

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) سینیٹ فکشنل کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیوںکا اجلاس چیئرمین کمیٹی محمد طاہر خان بزنجو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی یقین دہانیوںکی کمیٹی کے کام کے طریقہ کار اور زیر التوا کیسز کا تفصیلی سے جائزہ لیا گیا اورفکشنل کمیٹی کے آنے والے اجلاسوں کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی گئی ۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹررانا مقبول احمداور سینیٹرکشوبائی نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :