سوڈان میں 13 وزرا اور10 گورنرز کو تبدیل کردیا گیا

منگل 15 مئی 2018 19:17

خرطوم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) سوڈان کے صدر عمرالبشیر نے وزارتی سطح پر تبدیلیاں کی ہیں جن میں تیرہ وزرائ اور دس گورنر شامل ہیں، صدر البشیر نئی وزارتی تشکیل کا اعلان کریں گے، سوڈانی میڈیا کے مطابق مطابق حکمران جماعت کی قیادت کے دفتر نے صدر عمر البشیر کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس کے دوران تازہ ترین تبدیلیوں کی اجازت دی جس میں آٹھ وزارتیں،5 وزرائ اور صوبوں کے دس گورنر شامل ہیں،حالیہ وزارتی تبدیلی کا سرکاری طور پر اعلان وزیراعظم بکری حسن صالح ایک پریس کانفرنس میں کریں گے،مبصرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ حالیہ ترمیم میں اقتصادی سیکٹر کی تمام وزارتیں شامل ہیں،اس کی وجہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور ایندھن کی قلت کے سبب سوڈان کو درپیش اقتصادی بحران ہی

متعلقہ عنوان :