تھانہ نواں کوٹ پولیس کی کارروائی

ڈکیتی کی چھ وارداتیں کرنے والے گروہ کے دو ارکان کاش مسیح اور عامر گرفتار

منگل مئی 19:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) تھانہ نواں کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں یک ہی رات مین ڈکیتی کی چھ وارداتیں کرنے والے گروہ کے دو ارکان کاش مسیح اور عامر کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 8 موبائل فون، نقدی سمیت اسلحہ بھی برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزمان کافی عرصے سے پولیس کو مطلوب تھے۔