محکمہ صحت پنجاب کے گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ تک کے کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع

منگل 15 مئی 2018 19:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کے گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ تک کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :