محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب کا سپیشل ایجوکیشن سے ملحقہ تعلیمی اداروں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

منگل 15 مئی 2018 19:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر میں سپیشل ایجوکیشن سے ملحقہ تعلیمی اداروں کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر کے تمام سپیشل تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سترہ مئی سے شروع ہوکر دس اگست تک ہونگی جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :