عارفوالا، ڈاکو ماربل فیکٹری کے مالک سے 5 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

منگل مئی 19:57

عارفوالا۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) عارفوالا میں7 ڈاکو دن دہاڑے ماربل فیکٹری کے مالک سے گن پوائنٹ پر پانچ لاکھ روپے لوٹ کرفرار ہو گئے، تفصیل کے مطابق گرین ٹائون میں ماربل فیکٹری کے مالک محمد اویس سے گلزار اور غلام قادر سمیت پانچ ساتھیوںسے ملکر اسلحہ کی نوک پر پانچ لاکھ روپے چھین کرفرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :