عارفواالا پولیس کی کارروائی، 3 افرادگرفتار، چرس و ناجائز اسلحہ برآمد

منگل 15 مئی 2018 19:57

عارف والا۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون، 3 افرادگرفتار،250 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں81/EB میں پولیس نے اطلاع پر منشیات فروش اشرف کو گرفتارکرکی250 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 51/SPسے احمد اور محمدعظیم سکنہ54/EB کو گرفتارکرکے دوعدد ناجائز پسٹل 30بور برآمد کرلیے، پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :