زیتون کا تیل دل کی بیماری کیلئے مفید ہے، ماہرین طب

منگل مئی 19:57

عارفوالا۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) زیتون کا تیل دل کی بیماری، پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہے، ماہرین طب کے مطابق زیتون کا درخت سدا بہار ہے اور اس کی ایک ہزار سے زائد اقسام ہیں، زیتون کے پودے تپتے صحرا سے لے کر برف پوش پہاڑی چوٹیوں تک اگائے جاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

شاعر ضمیر جعفری کی19 ویں برسی (آج)منائی جائے گی پاکستان سمیت دنیا بھر میںانٹرنیشنل فیملی ڈے منایاگیا

متعلقہ عنوان :