وزیراعلیٰ پنجاب کا خراب موسم کے باعث دورہ بٹگرام ملتوی

منگل مئی 20:56

وزیراعلیٰ پنجاب کا خراب موسم کے باعث دورہ بٹگرام ملتوی
لاہور۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا خراب موسم کے باعث بٹگرام کا دورہ ملتوی ہو گیا ہے۔ محمد شہبازشریف نے بٹگرام میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا۔