واسا کے 4 ایکسیئسز کی ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی

منگل مئی 20:33

․لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) واٹر اینڈ سینٹینشن ایجنسی(واسا)نے 4 ایکسیئسز کو ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دیدی ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد یوسف ،اعجاز رسول ،رفیق چودھری اور غفران احمد کو ریگولر ترقی جبکہ محمد منان اور عبد الکریم کو آفیشیٹنگ بنیادوں پر ترقی دے گئی۔