محکمہ کسٹمز سروس نے گریڈ 19کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت جاری کردیئے

منگل 15 مئی 2018 20:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) محکمہ کسٹمز سروس نے گریڈ 19کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ارم سہیل کو ایڈ یشنل ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ کسٹمز ،ڈپٹی کللکٹر کسٹمز طاہرہ جاوید کو ایڈ یشنل کلکٹر پر یو ینیٹسیو اور پیرزادہ محمد عمر قاسمی کو ایڈ یشنل ڈائریکٹر آئی او سی او تعینات کردیا گیا ہے۔