بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ 17مئی کوشروع ہوگا

منگل 15 مئی 2018 20:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ 17مئی بروز جمعرات کو 4بجے اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں شروع ہوگا ،بجٹ اجلاس 19مئی تک جاری رہیگا ،اپوزیشن کے ارکان نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے ،انہوں نے موجودہ بجٹ 2018-19کو مسترد کردیا ہے ۔