وفا قی پولیس نے ما ہ رمضا ن المبا ر ک کی آ مد کے مو قع پرسیکو ر ٹی کے فول پر وف انتظا ما ت کرلئے

5مسا جد ،33امام با ر گا ہوں پر پو لیس افسران و ملا زمان کی ڈیو ٹی کو حتمی شکل دی گئی، شام چاربجے سے رات گیا رہ بجے تک پولیس کما نڈوز، محا فظ اسکو اڈ شہر کے مختلف حصوں چیکنگ کر یں گے ،بھکا ر یو ں کے خلا ف سخت کا ر وائی عمل میں لا ئی جا ئے گی،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الرحمان بگوی

منگل مئی 20:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) انسپکٹر جنرل آ ف پولیس اسلام آ باد ڈاکٹرسلطان اعظم تیموری کی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ با د نجیب الرحمان بگوی نے رمضا ن المبا ر ک کی آ مد کے مو قع پر سیکو ر ٹی ڈیو ٹی کو فول پر وف بنا نے کے لیے سیکو ر ٹی پلا ن تشکیل دے دیا ہے 2000کے قریب پولیس افسران و ملازمان اور پر ائیو یٹ سیکو ر ٹی گا ر ڈزڈیو ٹی سر انجا م دیں گئے ۔

ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد نے تما م ایس پیز ، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ وفا قی دارالحکو مت اسلام آ با د میں ر مضا ن المبا ر ک کی آ مد کے مو قع پر سیکو رٹی کو مزید سخت کیا جا ئے ۔ تما م افسران اپنے اپنے تھا نہ کے ایر یا میں مسا جد و اما م بار گا ہو ں میں داخل ہو نے والے ہر شخص کی چیکنگ بذ ریعہ میٹل ڈیٹیکٹر کی جا ئے اس کے علا وہ گا ڑ یو ں کی پا ر کنگ مسا جد ، اما م با ر گا ہو ں سے دور ہو نی چا ہے اور پٹرو لنگ کو بھی سخت کیا جا ئے تا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی سر کو بی کی جا سکے ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے علاوہ پر ا ئیو یٹ گا رڈز اور مساجد اور امام با ر گا ہو ں کی انتظا میہ کی طر ف سے منتخب کیے گئے افراد ڈیوٹی سر انجا م دیں گئے ۔ ہر تھا نہ کی حدود میں نا کہ بند ی پو ائنٹ لگا ئے گئے ہیں جن کو ایس ڈی پی اوز خود چیک کر یں گے اس کے علاوہ پٹر ولنگ ، سرائے گیسٹ ہا وسز ، اڈ ہ جا ت کی چیکنگ ہو گی ۔ نما ز کے اوقات میں ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوزو ایڈ یشنل ایس ایچ او زخو د ڈیو ٹیا ں چیک کر یں گئے ۔

وفا قی دارالحکو مت اسلام آ با د میں 33امام با ر گا ہوں، 975مسا جد ، بشمو ل لیڈ یزکے لیے مسا جد جہا ں وہ تر اویح ادا کر یں گی پر بھی پو لیس افسران و ملا زمان کی ڈیو ٹی کو حتمی شکل دی گئی ۔ تمام عبا د ت گا ہو ں اور ما ر کیٹس میں مقامی انتظا میہ کے سا تھ مل کر سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا یا جا سکے ۔انہو ں نے سحر ی اور افطا ر کے او قا ت میں نا کو ں پر ما مو ر پو لیس ملازمین کوسحری اورافطا ری دینے کے لیے بھی ہد ا یا ت بھی جا ری کیں ۔

ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م ایس ایچ او ز پر واضع کیا ہے کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں مشکو ک و مشتبہ عنا صر اوربھکا ریو ں کے خلاف سخت کا رروائی کی جا ئے ۔ انہو ں نے تما م ایس پی زونز ، ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ اوز کو تا کید کی کہ وہ اس با بر کت ما ہ میں انتہا ئی متحر ک رہیں ،خا ص کر نما ز ، تر اویح اور افطا ر ی کے اوقا ت میں چو کنا رہیں اور ڈیو ٹی دلچسپی اور حب الو طنی کے تقا ضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنا آ رام اور نیند عوام کی حفا ظت کی خا طر قر با ن کر یں تا کہ شرپسند اور جر ائم پیشہ عنا صر اپنے عزائم میں کا میا ب نہ ہو سکیں ، ما رکیٹو ں ، شا پنگ سینٹرز اور دیگر اہم مقاما ت کی حفا ظت کا بھی خصوصی انتظا م کیا گیا ہے ، ما ر کیٹیو ں میں شام چار بجے سے رات گیا رہ بجے تک پولیس کما نڈوز، محافظ اسکو اڈ مو جو د رہیں گئی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادنے کہا کہ افطا ری اور سحر ی کے وقت نا کہ جا ت اور ہا لٹنگ پو ائنٹ آ ئو ٹ گو ئنگ پو ائنٹ پر چلے جا ئیں گئے انہو ں نے تما م ایس ایچ او اپنے اپنے ایر یا میں لو گو ں کو بر یف کر یں کہ نما ز کے اوقا ت میں گھروںکے دوازے بند اوربیر ونی لائیٹس آن کر کے جا ئیں ۔

انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ کے حا لا ت کے مطا بق تما م پولیس افسران سیکو ر ٹی کو مزید سخت کر یں ، اہم مقاما ت ، اہم تنصیبا ت پر سیکو ر ٹی بڑ ھا ئیں ،کما نڈ و گا ڑ یو ں ، ایگل ، فالکن کو متحر ک کر یں۔سیف سٹی کا عملہ تما م فا لکن، جو ائنٹ پٹر و لنگ ٹیمیں ، ایگلز گشت کوموثر بنا ئیں۔ مسا جد اور امام با ر گا ہو ں کا ر اونڈ لیں کسی بھی وقوعہ کی صورت میں اپر وچ کر یں ۔ اور اپنی بیٹ کے ایر یا میںر ہ کر ڈیوٹی کر یں ۔ اس سلسلہ میں شہر یو ں سے بھی اپیل کی جا تی ہے کہ وہ اپنے ارد گر د کے ما حو ل پر نظر رکھیں اور پولیس کا ساتھ دیں ۔

متعلقہ عنوان :