عبدالکریم انصا ری اسپیشل جج اینٹی کر پشن لاڑکانہ تعینات

منگل 15 مئی 2018 20:35

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) محکمہ قانون حکومت سندھ نے معزز ہائی کورٹ آف سندھ کی سفارشات اور صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبد الکریم انصاری کو اسپیشل جج اینٹی کر پشن ( پروونشل ) لاڑکانہ کی خالی آسامی پر تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل وہ جج انسدا د دہشت گردی کورٹ نمبر XIII کراچی میں تعینات تھے۔

متعلقہ عنوان :