سندھ امپا ور منٹ آف پر سنز ود ڈس ایبلیٹز بل 2018کے جا ئزے کے لیے 9رکنی کمیٹی تشکیل

منگل 15 مئی 2018 20:35

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) سندھ اسمبلی نے 9 مئی کو ہو نے والے اسمبلی اجلا س میں سندھ امپاور منٹ آف پر سنز ود ڈس ایبلیٹز بل 2018ء کے جائزے کے لیے ایک 9 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری ہو نے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیر خوراک اور وزیر پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو کمیٹی کے سربراہ جبکہ وزیر قانون ضیاء الحسن، ممبران صوبائی اسمبلی سید سردار احمد ، ڈاکٹر سہراب سر کی ، ثمر علی خا ن ،محتر مہ مہتا ب اکبر شاہ را شدی ،سید اویس قا در شاہ ،غلام قا در چا نڈیو اور عبدالبا ر ی خا ن پتا فی کمیٹی کے ممبرز ہونگے۔