جامعہ کراچی،تنخواہوں میں 5 فیصد اضافے کی اضافی رقم ملازمین کے اکائونٹ میں منتقل

منگل مئی 20:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کی ہدایت پر سندھ حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں 05 فیصد اضافے کی ماہ اپریل2018 ء کی اضافی رقم تمام ملازمین کے بینک اکائونٹ میںمنتقل کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :