تاریخی ڈبلن ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا ،پاکستان کامیاب
محمد علی منگل 15 مئی 2018 19:46
(جاری ہے)
دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 66 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عامر کے حصے میں 3 وکٹیں آئیں۔
160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور اوپنر اظہر علی صرف 2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے،حارث سہیل 7اور اسد شفیق جب محض ایک رن بنا کر آﺅ ٹ ہوئے تو پاکستانی ٹیم 14رنز پر تین وکٹیں کھو چکی تھی تاہم امام الحق اور بابر اعظم نے تیسر ی وکٹ کے لیے 126رنز کا اضافہ کرکے جیت کی جانب پاکستان کی راہ ہموار کی ،اس دوران امام الحق نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی اور بابر اعظم نے تیسری نصف سنچری بھی مکمل کی ، بابر اعظم59رنز بناکر رن آﺅٹ ہوگئے ۔کپتان سرفراز احمد ایک بار پھر بلے بازی میں ناکام رہے اور8رنز بنا کر پوولین چلتے بنے ۔امام اور شاداب نے مزید کوئی وکٹ کھوئے بیغر پاکستان کو کامیابی دلا دی ۔امام 74اور شاداب 4رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔ آئر لینڈ کیلئے مرتاغ نے دو اور رینکن نے ایک شکار کیا ۔یاد رہے کہ پاکستان نے پہلی اننگز 310 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈکلیئر کردی تھی جس کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہو کر فالو آن کا شکار ہو گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.