ترکی، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک، 13 کو بچا لیا گیا

منگل 15 مئی 2018 20:42

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) ترک میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت کم از سات افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیس تارکین وطن کو یونانی جزیرہ لے جانے والی کشتی جزیرہ لیسیوسی میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت کم از کم سات تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ۔ ریسکیو عملے نے کارروائی کرتے ہوئے تیرہ تارکین کو زندہ بچا لیا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :