چینی وزیر خارجہ کی بوآئو ایشیائی فورم کے نئے صدر بانکی مون سے ملاقات
منگل 15 مئی 2018 20:45
(جاری ہے)
چینی نشریاتی ادارے کے مطابق ملاقات میںچینی وزیر خارجہ نے بان کی مون کو بوآئو ایشیائی فورم کا نیاصدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ فورم کے قیام کے 17سالوں میں نمایاں پیش رفت حاصل ہوئی ہے،امید ہے کہ نئی کونسل کی رہنمائی میں یہ فورم ایشیا کی نمائندگی کرتے ہوئے دنیا کے بڑے پلیٹ فارم کی حیثیت سے زیادہ ترقی کرے گا۔
ایشیا اور دنیا کے سامنے پیش کردہ مسائل کے حل کیلئے مزید خدمات سرانجام دی جاسکیں گی۔انہوں نے کہا کہ فورم کے میزبان ملک کی حیثیت سے چین ہمیشہ سے فورم کی ترقی کی حمایت کرتا ہے۔بانکی مون نے کہا کہ حالیہ برسوں میں عالمی صورتحال میں کافی تبدیلیاں آئی ہیں اور چین کا اثر دنیا میں پیش پیش ہے۔بوآئو ایشیائی فورم مختلف حلقوں کی بات چیت کیلئے مزید کردار ادا کرے گا اور ایشیا اور دنیا کی ترقی کے فروغ کیلئے بوآئو منصوبہ فراہم کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.