پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر کی زیر صدارت ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

منگل مئی 20:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرناصرہ جبیں کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں21 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،28جائزہ رپورٹس،21پینل آف ایگزامینرز،8توسیع کے کیسز اور مختلف نوعیت کی9کیسز کی منظوری دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :