پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس اور البراقہ بینک کے درمیان معاہد ہ
منگل 15 مئی 2018 20:45
(جاری ہے)
البراقہ بینک پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے گرایجوئیٹس کو نوکریوں اور انٹرنشپس کے مواقع مہیا کرے گا۔
اجلاس سے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان نے کالج میں اسلامی بینکنگ کی تعلیم کو فروغ دینے کیلئے البراقہ بینک کے اقدام کو سراہا۔ انہوںنے معاہدے کو دونوں فریقین کے مابین فاصلے بڑھانے کیلئے مثبت کاوش قرار دیا۔اس موقع پر شہزاد اسماعیل نے کارپوریٹ ورلڈ بالخصوص شعبہ بینکنگ کے ساتھ با معنی تعلقات کو مضبو ط کرنے میں کالج انتظامیہ کے کردار کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
-
کراچی نے آلودگی میں دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.