پنجاب یونیورسٹی : گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

منگل 15 مئی 2018 20:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق تمام تدریسی شعبہ جات28مئی2018ء بروزسوموار تا14 اگست 2018ء بروزمنگل تک بند رہیں گے۔