سینیٹ ، پی آئی اے کی جانب سے بزرگ شہریوں اور معذور افراد کے لئے رعایت ختم کرنے بارے توجہ دلائو نوٹس کا معاملہ موخر

منگل 15 مئی 2018 20:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) سینیٹ میں پی آئی اے کی جانب سے بزرگ شہریوں اور معذور افراد کے لئے رعایت ختم کرنے سے متعلق توجہ دلائو نوٹس کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں سینیٹر شاہزیب درانی اور اسد اشرف کا توجہ دلائو نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم متعلقہ وزیر کی درخواست پر اسے موخر کر دیا گیا۔ شیراز راٹھور

متعلقہ عنوان :