اسلامیہ کالج کے شعبہٴ معاشیات کے سکا لر نے ایم فل کر لیا

منگل 15 مئی 2018 22:04

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) شعبہٴ معاشیات کے ایم ایس سکالرگل واحد آفریدی نے گذشتہ روز اپنے ایم فل تھیسز کا کامیاب دفاع کیا۔

(جاری ہے)

ان کے نگران شعبہٴ معاشیات کے ڈاکٹر شیر علی جبکہ ان کے ایکسٹرنل ایگزامینرکے فرائض ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عبدالرئوف خٹک نے انجام دئیے۔