ْ کراچی،ڈسٹرکٹ سیشن جج عبدالکریم انصا ر ی اسپیشل جج اینٹی کر پشن لا ڑ کا نہ تعینات

منگل 15 مئی 2018 22:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) محکمہ قا نو ن حکومت سندھ نے معزز ہا ئی کو ر ٹ آف سندھ کی سفا ر شا ت اور صو با ئی کا بینہ کی منظو ر ی کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالکریم انصا ر ی کو اسپیشل جج اینٹی کر پشن ( پرو ونشل ) لا ڑ کا نہ کی خا لی آسامی پر تعینا تی کا نو ٹیفیکیشن جا ر ی کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس سے قبل وہ جج انسدا د دہشت گر دی کو ر ٹ نمبر XIIIکرا چی میں تعینات تھے ۔

متعلقہ عنوان :