پشاور،رمضا ن کے مہینے میں اشیا ئے خورد و نو ش کے ریٹ کم کر کے عوا م کو ریلف دینا انتظا میہ اور دوکاندا رو ں کی ذمہ دا ری ہے،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

منگل 15 مئی 2018 21:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کپٹن (ر) اورنگزیب حیدر نے کہا ہے کہ رمضا ن کے با بر کت مہینے میں اشیا ئے خورد و نو ش کے ریٹ کم کر کے عوا م کو زیا دہ سے زیا دہ ریلف دینا انتظا میہ اور دوکاندا رو ں کی ذمہ دا ری ہے اور اس کے سا تھ سا تھ ہمیں صر ف اور صرف معیا ری اشیا ئے خورد و نوش کی فروخت یقینی بنا نا ہو گی اور مقررہ نر خو ں اور معیا ر کی خلاف ورزی کر نے وا لو ں کے سا تھ سختی سے نمٹا جا ئے گا۔

یہ ہدا یا ت انہو ں نے منگل کے روز اپنے دفتر میں ڈسٹر کٹ پرا ئس ریو یو کمیٹی کے اجلاس کی صدا رت کر تے ہو ئے جا ری کیں۔ڈویژنل اسسٹنٹ ڈا ئیر یکٹر خورا ک امتیاز احمد،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز ،فوڈ اتھا رٹی کے افسرا ن ،کنزیومر پرو ٹیکشن کو نسل کے اسسٹنٹ ڈا ئیر یکٹر ،آر ایم یو ٹیلٹی سٹور ز،ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹرو لر ایبٹ آباد شاد محمد ،تا جر تنظیمو ں کے نما ئندے اور دیگر بھی اجلاس میں مو جود تھے۔

(جاری ہے)

اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے کہا کہ انتظا میہ کسی کے سا تھ زیا دتی نہیں کر نا چا ہتی مگر ما ہ رمضا ن میں عوا م کو زیا دہ سے زیا دہ ریلف فرا ہم کر نا ہم سب کا فر ض ہے اور اس فر ض کی ادا ئیگی کے لئے تما م ضرو ری اقدا ما ت کئے جا ئیںگے۔اجلاس میں 22اشیا ئے خورد و نو ش کے نر خو ں میں کمی کی گئی جب کہ دیگر اشیا ء کے نر خ بر قرا ر رکھنے کے علا وہ بیسن،بڑا گو شت،چھو ٹا گو شت ،دودھ،دہی ،چپل کبا ب ،پکوڑہ ،سمو سے کے نر خو ں پر بھی تفصیلی بحث کے بعد نر خ مقرر کئے گئے ۔

اجلاس کے فیصلے کے مطا بق رمضا ن کے دورا ن دال چنا بیسن کے سوا دیگر تما م اقسا م کے بیسن پر پا بندی عا ئد کر دی گئی ہیعلا وہ ازین سپریم کو رٹ کے حکم کے مطا بق چا ئینہ نمک کی خرید و فرو خت اور استعما ل پر بھی پا بندی ہو گی۔اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیاکہ 170گرا م تندوری روٹی کی قیمت 10رو پے ہو گی اور تما م نا ن بائی اپنی دو کا نو ں پر الیکٹرا نک ترا زوں رکھنے کے پا بند ہو ں گے۔صا ر فین اشیا ئے خورد و نو ش سے متعلق کسی بھی شکا یت کی صو رت میں دفتر محکمہ خورا ک ایبٹ آباد میں قا ئم شکا یت سیل سے دستی ،تحریری یا ٹیلی فو ن پر را بطہ کر سکیں گے جب کہ ضلعی شکا یا ت سیل سے فو ن نمبر 0992-9310204پر را بطہ کیا جا سکے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے