کوئٹہ،غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں سابق ایم ڈی واسا پیش ہوئے نیب کی جانب سے سپلیمنٹری چالان جمع نہ کیا جاسکا

منگل مئی 22:17

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں سابق ایم ڈی واسا پیش ہوئے نیب کی جانب سے سپلیمنٹری چالان جمع نہ کیا جاسکا استغاثہ کے مطابق احتساب عدالت ٹو کے جج پزیر بلوچ نے غیر قانونی اثاثہ جات کیس کی سماعت کی سماعت کے دوران گرفتار سابق ایم ڈی واسا حامد لطیف رانا عدالت میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے سپلیمنٹری چالان جمع نہ کیا جاسکا آئندہ سماعت پر نیب کی جانب سے سپلیمنٹری چالان عدالت میں جمع کرایا جائے گا عدالت نے کیس کی سماعت 18 مئی تک کیلئے ملتوی کردی گئی سابق ایم ڈی واسا حامد لطیف رانا پر غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :