کوئٹہ ، لوکل گورنمنٹ کیس میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت

منگل مئی 22:17

ٍکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) بلوچستان ہائیکورٹ میں لوکل گورنمنٹ کیس میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی استغاثہ کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم کاکڑ پر مشتمل بینچ نے کی نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ریاض ترین عدالت میں پیش ہوئے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی نے کیس جسٹس جمال مندوخیل کے بینچ کو ریفر کردیاکیس کی سماعت 17 مئی تک ملتوی کردی گئی۔