ٍکوئٹہ،گندم خرد برد کیس میں نامزد ملزم سابق اسسٹنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی سرفراز حسین پیش

منگل 15 مئی 2018 22:17

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں گندم خرد برد کیس میں نامزد ملزم سابق اسسٹنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی سرفراز حسین پیش ہوئے سابق اسسٹنٹ فوڈ کنٹرول نظر محمد کاکڑ اور ٹھیکیدار محمد حسن رئیسانی بھی عدالت میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ عدالت میں پیش ہوا سماعت کے دوران گواہ صفائی کا بیان قلمبند، جرح مکمل کر لی گئی عدالت نے کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :