نوازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کو مسترد کر کے ملک اور اپنی پارٹی کے و زیر اعظم کو مسترد کیا،سینیٹر رحمان ملک
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کا احترام ہر شہری پر لازم ہے،وزیر اعظم قومی سلامتی کمیٹی کے چئیرمین ہیں،نواز شریف قومی مفاد میں اپنا بیان واپس لیں، اس ً کا رد عمل ملک کے لئے خطرناک ہو گا پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیریوں کیساتھ آزادی کی کوششوں میں ساتھ رہیگی، بھارتی مظالم پر عالمی انسانی حقوق کے ادارے خاموش ہیں،مودی ایک دھشتگرد ہے جس کے امریکہ جانے پر پابندی تھی، کانفرنس سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو
منگل 15 مئی 2018 22:17
(جاری ہے)
نواز شریف کے بیان پر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈال سکتی ۔
اپنے خطاب میں سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم مودی کشمیر میں بھارتی افواج سے ریاستی دھشتگردی کرا رہا ہے۔ اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت بین الا قوامی ادارے کشمیر ایشو پر خاموش تماشائی بنے ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر بلاول بھٹو زرداری تک پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ کشمیریوں کیلے آواز اٹھائی ہے۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ کشمیریوں کیساتھ آزادی کی کوششوں میں ساتھ رہیگی۔ بھارتی مظالم پر بین ا لاقوامی انسانی حقوق کے ادارے خاموش ہیں۔ بھارتی ایجنسی رائ کشمیر سے لیکر بلوچستان اور فاٹا تک دھشتگردی کا جال بچھا رہا ہے۔ بھارتی حکومت سوچے سمجھے منصوبے کے تحت آر ایس ایس کی نمائندوں کو کشمیر میں زمینیں دلا رہاہے۔ بھارت کشمیر میں مسلم آبادی کو کم کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک دھشتگرد ہے جسکے امریکہ جانے پر پابندی عائد تھی۔ طارق ورک -05-18/--256مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.