کرم ایجنسی، بارش اور ژالہ باری سے سے باغات،سبزیات اور فصلیںشدید متاثر

منگل مئی 21:41

پاراچنار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) پاراچنار سیمت کرم ایجنسی بھر میں بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا اور ژالہ باری سے باغات،سبزیات اور فصلیںشدید طور پر متاثر ہوئی اور علاقے کے کاشت کاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ متاثرہ علاقے کرم کو آفت زدہ قرار دیا جائے اور کاشت کاروں کو معاوضہ دیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :