پنجاب یونیورسٹی ، گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

منگل مئی 21:52

لاہور۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق تمام تدریسی شعبہ جات28مئی بروزسوموار تا14 اگست 2018ء بروزمنگل تک بند رہیں گے۔