ملتان میں موسم خشک وگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

منگل مئی 22:18

ملتان۔ 15مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.4اورکم سے کم 27.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا، اسی طرح صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 55فیصداورشام 5بجے 26فیصدتھا،آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر18منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر3منٹ پرغروب ہوگا

(جاری ہے)

mn/ads/msc2023

متعلقہ عنوان :