آرٹی اوملتان کے دوایڈیشنل کمشنرزکاتبادلہ

منگل مئی 22:18

ملتان۔ 15مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) ریجنل ٹیکس آفس (آرٹی او))ملتان کے دوایڈیشنل کمشنرز کوان کے عہدوں سے تبدیل کرکے نئی جگہ فوری چارج لینے کے احکامات جاری کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل کمشنر محمد سلطان کوودہولڈنگ ٹیکس رینج خانیوال کاچارج لینے جبکہ ان کے پاس ان لینڈریونیورینج خانیوال کاایڈیشنل چارج بھی ہوگا۔گریڈ18سے گریڈ19میںترقی پانے والے ایڈیشنل کمشنر محمد قسورحسین کو ودہولڈنگ ٹیکس رینج ملتان کاچارج لینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :