پاکستان تمام علاقائی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار رکھنے اور خطہ میں امن کیلئے ہمیشہ کوشاں رہا ہے ،ْوزیر اعظم
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقتصادی لحاظ اور قیمتی جانوں کے ضیاع کے حوالہ سے خطیر قربانیاں دی ہیں ،ْ نیپالی آرمی چیف سے گفتگو
منگل 15 مئی 2018 22:26
(جاری ہے)
وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان نے ہمیشہ تمام علاقائی ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار رکھنے اور خطہ میں قیام امن کی کاوش کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اقتصادی لحاظ اور قیمتی جانوں کے ضیاع کے حوالہ سے خطیر قربانیاں دی ہیں۔
وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور نیپال کے درمیان دفاع کے شعبہ میں تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔ نیپالی فوج کے سربراہ نے نیپال کے وزیراعظم کھگداد پرشاد اولی کی طرف سے وزیراعظم کو نیک خواہشات پہنچائیں۔ انہوں نے پاک فوج کی اعلیٰ پیشہ وارانہ مہارت کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.