ریلیف سنٹر نے ہرقسم کی ہنگامی صورتحال رابطہ نمبرز جاری کردیئے

منگل مئی 22:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) ریلیف ، بحالی اور سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوانے ایک مراسلے کے ذریعے صوبے کے تمام انتظامی سیکرٹریز ،ڈویژنل کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز سے کہاہے کہ ہرقسم کی ہنگامی صورتحال / اپریشن کے دوران متعلقہ لائن نمبرز،ای میل ایڈریس،ویب سائٹ،،فیس بک ،ٹویٹراوروٹس ایپ پر رابطہ کریں تاکہ ایمرجنسی کی صورتحال کے دوران کسی دشواری سے بچاؤ کے ساتھ ساتھ رپورٹ کی بروقت ترسیل بھی یقینی بنائی جاسکے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مذکورہ لینڈ لائن نمبرز091-9213867,9213845,9212059,5274339, 5274625 ہیںاور ای میل ایڈریس : Incharge.peoo@pdma.gov.pk جبکہ ویب سائٹ www.pdma.gov.pk ،،فیس بک پیج : https://facebook.com/pdmamediacell اورٹویٹر: twitter.com/pdmakpk اوروٹس ایپ گروپ:pdma ہے۔

متعلقہ عنوان :