معطلی کا شکار آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ کو کلب کرکٹ کھیلنے کیلئے کلیئر قرار دے دیا گیا

منگل مئی 22:33

معطلی کا شکار آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ کو کلب کرکٹ کھیلنے کیلئے ..
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) معطلی کا شکار آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ کو کلب کرکٹ کھیلنے کیلئے کلیئر قرار دے دیا گیا ویسٹرن آسٹریلیا پریمیئر کرکٹ کے قوانین کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے کوئی بھی پابندی کلب کرکٹ پر بھی اپلائی ہوتی ہے تاہم ویسٹرن آسٹریلیا کے اجلاس میں بینکرافٹ کو خصوصی طور پر کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سٹیون سمتھ اور ڈیوڈ وارنر بھی کلب کرکٹ کھیلنے کیلئے آزاد ہیں۔

متعلقہ عنوان :