آئی جی سندھ پولیس کل کاٹی کا دورہ کریں گے

منگل 15 مئی 2018 22:37

آئی جی سندھ پولیس کل کاٹی کا دورہ کریں گے
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) آئی جی سندھ پولیس اللہ ڈنوخواجہ کل (بدھ)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے پیٹرن انچیف ایس ایم منیر،صدرطارق ملک،قائمہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈرکے چیئرمین ندیم خان اور منیجنگ کمیٹی کی خصوصی دعوت پر کاٹی کا دورہ کریں کے۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ دورے کے دوران تاجر وصنعتکار برادری سے خطاب بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :