محکمہ تعلیم پنجاب کے اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان ،کل پہلی چھٹی ہوگی

منگل 15 مئی 2018 22:38

خانیوال۔ 15مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) حکومت پنجاب محکمہ تعلیم کے اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کل پہلی چھٹی ہوگی۔حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے پنجاب کے تمام سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کی ہدایت جاری کردی ہے سکول17مئی تا10اگست تک بند رہیں گے ۔