خانیوال، رمضان المبارک کے بازار سجادیئے گئے

منگل 15 مئی 2018 22:38

خانیوال۔ 15مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) رمضان المبارک کے بازار سجادیئے گئے ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال کی ہدایت پر قلی بازار میں رمضان بازار سجادیا گیا ہے اس بازار میں مبینہ طورپر سستی اشیاء میسر ہونگی جبکہ رمضان بازار میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :