پنڈی بھٹیاں، ڈ مپر کی ٹکرسے مو ٹر سا ئیکل سوار جاں بحق،ڈرائیورفرار ہوگیا

منگل 15 مئی 2018 22:51

پنڈی بھٹیاں۔15 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2018ء) پنڈی بھٹیاں لا ہور روڈ پر ڈ مپر اورمو ٹر سا ئیکل کی ٹکرسے مو ٹر سا ئیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، تفصیل کے مطا بق اصغرولد غلام محمد ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا کہ نا معلوم ڈ مپر نے اسے ٹکرا ما ردی جس سے اصغر علی موقع پر ہی گر کر جاں بحق جبکہ ڈمپر ڈرائیور فرار ہوگیا، بتا یا جا تا ہے کہ شوری ما نیکا کا رہا ئشی 45سالہ اصغر علی مو ٹروے پر ملازمت کر تا اور تین بچوں کا با پ تھا۔

متعلقہ عنوان :