راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی 4ملزمان گرفتار

منگل 15 مئی 2018 22:51

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں4ملزمان کو گرفتار کر کی430گرام چرس،2بوتل شراب،1پستول30بورمع30روند برآمد کرلئے تھانہ آر اے بازار پولیس نے رمضان سے 300گرام چرس ،تھانہ جاتلی پولیس نے کاشف سے 130گرام چرس، تھانہ مورگاہ پولیس نے فرخ سے 2بوتل شراب،تھانہ مری پولیس نے کاشف سے 1 پستول 30بور مع 30روندبرآمد کر لئے۔