پاکستان سے ٹیسٹ سیریز،انگلش بورڈ سپنرز کی انجری سے پریشان
منگل 15 مئی 2018 23:05
(جاری ہے)
آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور نے انھیں باہر بٹھائے رکھا،وہ صرف 2 میچز کھیل سکے،ایک وکٹ حاصل کی اور 11رنز بنائے،جیک لیچ کی کائونٹی سے ہی تعلق رکھنے والے ڈومنیک بیس اور سمیت پٹیل میں سے بھی کسی کا بلاوا آسکتا ہے۔
فرسٹ کلاس کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے امار ویردی کو بھی سرپرائز پیکج کے طور پر آزمانے کا امکان رد نہیں کیا جا سکتا۔یاد رہے کہ سال میں کھیلے گئی3ٹیسٹ میچز میں دوسرا موقع ہے کہ کسی اسپنر نے ڈیبیو کیا اور انجری کی وجہ سے باہر ہوگیا،میسن کرین جنوری میں سڈنی ٹیسٹ کے بعد ایکشن میں نہیں آسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.