افغانستان،طالبان کا افغان خفیہ ایجنسی کے دفتر پر دھاوا، 8جنگجو ہلاک،متعدد زخمی
منگل 15 مئی 2018 23:39
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے فراہ میں خفیہ ایجنسی کے عمارت کے قریب طالبان نے حملہ کردیا ہے، افغان وزارت دفاع کے مطابق حملہ خفیہ ایجنسی کے عمارت پر قبضہ کرنے کیلئے کیاگیا تھا تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے باعث حملہ آور اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکے۔
حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں آٹھ طالبان جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔ آپریشن میں کمانڈوز بھی حصہ لے رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.