پنجاب یونیورسٹی ، گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری ، تمام تدرسی شعبے 28مئی سے 14 اگست 2018ء تک بند رہیں گے

منگل مئی 23:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق یونیورسٹی کے تمام تدریسی شعبے 28 مئی 2018ء بروزسوموار تا14 اگست 2018ء بروزمنگل تک بند رہیں گے۔