مصرفی الوقت اپنی فوج شام نہیں بھیجے گا،مصری وزیر خارجہ سامح شکری
عرب فورسز کی شام میں تعیناتی کا مقصد امریکی اخراجات کے بوجھ کو بانٹنا ہے،روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف
منگل 15 مئی 2018 23:24
(جاری ہے)
روس اور مصر کے وزراء خارجہ اور وزراء دفاع کے درمیان یہ چوتھی مرتبہ بات چیت کا انعقاد ہوا۔
روسی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق "بات چیت اعتماد پر مبنی ماحول میں ہوئی۔ یہ روس اور مصر کے درمیان اٴْن امتیازی تعلقات کی عکاسی کرتی ہے جو جامع شراکت داری اور تزویراتی تعاون کی سطح تک پہنچ چکے ہیں"۔دوسری جانب مصڑی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے بتایا کہ سرگئی لاؤروف اور سامح شکری نے اپنی مشاورت کے دوران دو طرفہ خصوصی تعلقات کی امتیازی سطح کو گراں قدر قرار دیا۔ ان تعلقات میں دسمبر 2017ء میں روسی صدر ولادیمر پوتین کے قاہرہ کے دورے کے بعد سے اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی۔ اس دورے میں مصر میں الضبعہ کے نیوکلیئر اسٹیشن کے قیام کے لیے کام شروع کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ بعد ازاں 11 اپریل 2018ء سے قاہرہ اور ماسکو کے درمیان فضائی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ سے شروع ہو گیا۔ علاوہ ازیں توقع ہے کہ ماسکو میں 21 سے 23 مئی تک ہونے والے مشترکہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران مصر میں روسی صنعتی زون قائم کرنے کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط ہوں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.